سرکاری افسرکوفرائض کی انجام دہی سے روکنے اوران کے ساتھ نامناسب رویہ
اختیار کرنے پر آندھراپردیش کی اصل اپوزیشن وائی ایس آرکانگریس کے لیڈر
وائی ایس
جگن موہن ریڈی کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔پولیس نے یہ بات بتائی۔پولیس نے نندی گاما کے قریب سرکاری اسپتال کی ڈیولپمنٹ کمیٹی کی شکایت پر ایک معاملہ درج کرلیا۔